19

مقبوضہ کشمیر میں 64ویں روز بھی کرفیو جاری ،تمام کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند

سرینگر/چکوٹھی(خبرایجنسی )مقبوضہ کشمیر میں 64 ویں دن بھی کرفیو جاری رہا، تمام دکانیں، کاروبار، تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ بند رہیں، تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں شروع نہ ہو سکیں، سیب درختوں پر ہی سڑنے لگے،2 نوجوان گرفتار کرلیے گئے۔تفصیلات کےمطابق مقبوضہ وادی میں جبری پابندیاں دسویں ہفتے میں داخل ہوگئیں، کاروبار، دکانیں، انٹرنیٹ مکمل بند ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں