واپس جائیں

سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو پھانسی دے دی گئی

15 Oct 2026, 01:14 PM
سعودی عرب میں پاکستانی  شہری کو پھانسی دے دی گئی

مکہ مکرمہ :مکہ میں  پاکستانی مجرم کو سزائے موت  پر عمل درآمد ہو گیا۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے مطابق سیکیورٹی حکام کی تحقیقات کے بعد  ہیروئین کی اسمگلنگ میں ملوث پاکستانی ملزم کا مقدمہ متعلقہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت میں جرم ثابت ہونے پر  اسے سزا سنائی گئی اور  سپریم کورٹ اور شاہی حکم نامہ جاری ہونے کے بعد مجرم کو پھانسی کی سزا پر عمل کیا گیا۔ سعودی عرب کی  وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ منشیات کی سمگلنگ میں ملوث تمام مجرموں کو سخت سزا دی جائے گی۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں