نیلم ، ٹریفک حادثے میں چار بچے جاں بحق، زخمی ہسپتال منتقل
ابتدائی رپورٹ کے مطابق مشکور ساکنہ نگدر اپنے بچوں کو اپنی گاڑی میں سوار کر کے سکول لے کر جا رہا تھا جو کہ حادثے کا شکار ہو گئی جس میں سوار اس کے تین بیٹے عمر 12 سال 8 سال اور 5 سال بالترتیب موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک بچی اور ایک بچہ شدید زخمیوں کو آٹھمقام DHQ ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے مشکور خود بھی شدید زخمی ہے موقع پر مقامی لوگ اور پولیس رسپانس میں شامل ہے
کل جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہو گی