واپس جائیں

محکمہ خوراک آزادکشمیر میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے انٹرویو ملتوی

03 Jun 2026, 03:45 PM
محکمہ خوراک آزادکشمیر میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے انٹرویو ملتوی

مظفرآباد ( پی آئی ڈی ) 3 جون 2026 
ترجمان محکمہ خوراک کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق  محکمہ خوراک میں دستیاب گریڈ 09 تا 15 کی خالی آسامیوں پر عارضی ایڈھاک بھرتی کیلئے مختلف اخبارات میں اشتہار شائع کرواتے ہوئے درخواستیں طلب کی گئیں تھیں اور بالترتیب مورخہ 04 جون 2026 کومظفر آباد اور 05 جون 2026 ء کو راولپنڈی میں بغرض انٹرو یو طلب کیا گیا تھا۔ ناگزیر انتظامی وجوہات پر مقررہ تاریخ هاء پر ہونے والا انٹرویو ملتوی کئے جاتے ہیں ۔ انٹرویو کیلئے آئیندہ تاریخ بذریعہ اخبارات و سوشل میڈیا امیدواران کو مطلع کیا جائے گا۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں