واپس جائیں

برطانیہ نے 3 جوہری آبدوزیں بیک وقت سمندر میں اتار دیں

28 Oct 2026, 12:11 PM
برطانیہ نے 3 جوہری آبدوزیں بیک وقت سمندر میں اتار دیں

لندن :ایٹمی طاقت کے دفاعی نظام میں غیر معمولی سرگرمی دیکھی جارہی ہے اوربرطانیہ نے 4 میں سے 3 جوہری آبدوزیں بیک وقت سمندر میں اتار دی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تینوں آبدوزیں بیک وقت سمندر میں اتارنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔ سکائی نیوزکے مطابق ایٹمی وارہیڈ سے لیس ایک آبدوز سمندر میں معمول کا گشت کرے گی، برطانیہ کے بحری بیڑے کے بیشتر حصے کی غیر معمولی تعیناتی کا مقصد بحری طاقت کی نمائش ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں