میرپور، تیز رفتار کار حادثے کا شکار ، 4 افراد شدید زخمی
میرپور(31 اکتوبر6 202)برٹش فیملی کو ٹریفک کا المناک حادثہ، تیز رفتار کار لکھ سنگا موڑ کے قریب گہری کھائی میں جا گری، ڈرائیور سمیت 4 افراد شدید زخمی، زخمیوں کو عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت کھائی سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا عینی شاہدین